گھرپر قبضہ کی کوشش، مقدمہ درج

گھرپر قبضہ کی کوشش، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک نمبر 17 شمالی میں پلاٹ کے تنازع پر اکرم وغیرہ نے مسلح ہو کر محمد آصف کے گھر دھاوا بول دیا، ملزمان نے دیواریں اور دیگر تعمیرات مسمار کر کے جگہ پر قبضے کی کوشش کی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

چک نمبر 17 شمالی میں پلاٹ کے تنازع پر اکرم وغیرہ نے مسلح ہو کر محمد آصف کے گھر دھاوا بول دیا، ملزمان نے دیواریں اور دیگر تعمیرات مسمار کر کے جگہ پر قبضے کی کوشش کی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...