5 دکاندار گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ڈاکٹر مقصود نے سیال موڑ ،مڈھ چوک سمیت دیگر علاقوں میں چھاپے مار کر مہنگے داموں کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے پر 5 دکانداروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ڈاکٹر مقصود نے سیال موڑ ،مڈھ چوک سمیت دیگر علاقوں میں چھاپے مار کر مہنگے داموں کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے پر 5 دکانداروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments