ملزم گرفتار،بندوق برآمد

 ملزم گرفتار،بندوق برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ جھاوریاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم سمیع اﷲ کو گرفتار کرکے 12 بور بندوق برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ جھاوریاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم سمیع اﷲ کو گرفتار کرکے 12 بور بندوق برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...