بغیر لائسنس 5ڈرائیور گرفتار

بغیر لائسنس 5ڈرائیور گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی وے کی جانب سے سکندر پور،نورے والا،38جنوبی، 48جنوبی، 46جنوبی، مڈھ رانجھا، دیووال سمیت مختلف مقامات پر ناکہ لگا کرعمران ، مظہر علی ،عاقب، عبدالرحمان، شکورکو گرفتار کر لیا۔

 لائسنس نہ ہونے اور دوران ڈرائیونگ غفلت اور تیز رفتاری کا مظاہر ہ کرنے پر گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند کر دیا اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...