سلانوالی میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری
سلانوالی(نمائندہ دنیا)فیسکو سب ڈویژن میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں کی مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
ایکسین فیسکو تھرڈ سرگودھا اور ایس ڈی او فیسکو سب ڈویژن سلانوالی نور خان کی پریس ریلیز کے مطابق بجلی کی بندش کا شیڈول حسب زیل ہے ۔(1) سلانوالی فیڈر 19 اور 22 اکتوبر دوپہر 12 بجے تا 4 بجے شام۔(2) نورنگ فیڈر 19، 22 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے تا 4 بجے شام(3) شاہین آباد فیڈر 19 ،22 اکتوبر دوپہر 12 بجے تا 4 بجے شام(4) منگوانہ فیڈر 1519,22,29 اکتوبر دوپہر 12 بجے تا 4 بجے شام(5)پنجے والا فیڈر 19، 26 اکتوبر دوپہر 12 بجے تا 4 بجے شام(6) الفتح فیڈر 23,24,30,31 اکتوبر دوپہر 12 بجے تا 4 بجے شام(7) القمر فیڈر 23243031 اکتوبر دوپہر 12 بجے تا 4 بجے شام
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments