خوشاب میں روزانہ چار گھنٹے برقی رو معطل رکھنے کا شیڈول جاری
خوشاب(نمائندہ دُنیا)فیسکیو ڈویژن جوہر آباد نے گرڈ اسٹیشنوں کی تعمیر مرمت اور صفائی کیلئے ضلع خوشاب میں روزانہ چار گھنٹے برقی رو معطل رکھنے کا شیڈول جاری کر دیا۔
شیڈول کے مطابق17اکتوبر کوسرگودھا روڈ خوشاب ، 19اکتوبر کو فوارہ چوک، کٹھہ روڈ۔ بندیال ، پیل ، بجار،مین بازار ، سی جے لنک ، کابلی گیٹ 20اکتوبر کو سول لائن ، مہاڑ ، اوکھلی موہلہ، پدھراڑ ، مٹھہ ٹوانہ ، اوبھل ، نور پور ،مین بازار ،21اکتوبر کو فوارہ چوک ، کٹھہ روڈ ، پیل ، بندیال ،بجار ، سی جے لنک ، سرگودھا روڈ ،22اکتوبر کو سول لائن، مہاڑ، اوکھلی موہلہ ، پدھراڑ، مٹھہ ٹوانہ ، نور پور ،قابلی گیٹ 24اکتوبر کو مین بازار 26اکتوبر کو فوارہ چوک، کٹھہ روڈ، بندیال ، پیل ، بجار،مین بازار ، سی جے لنک ، سرگودھا روڈ 27اکتوبر کو مہاڑ ، اوکھلی موہلہ، پدھراڑ ، مٹھہ ٹوانہ ، اوبھل ، نور پور،28اکتوبر کو فوارہ چوک ، کٹھہ روڈ ، پیل ، بندیال ،بجار ،پیل ، سی جے لنک ، ستھ شہانی، سول لائن29 اکتوبر کومہاڑ اور اوکھلی ہموکہ کے علاقوں میں دوپہر 12بجے تا شام4بجے بجلی بند رہے گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments