مالک بیکری و کارخانہ کے خلاف مقدمہ درج

مالک بیکری و کارخانہ  کے خلاف مقدمہ درج

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ واں بھچراں کے شیر احمد ایڈیشنل ایس ایچ او کی کاروائی مدینہ بیکری / کارخانہ واں بھچراں موسیٰ خیل روڈ پر۔۔۔۔۔

 لیہ کے غیر قانونی رہائش پذیر عرفان ولد ذوالفقار اور مالک بیکری و کارخانہ اسامہ نذیر قائد آبادی کو دھر کر مقدمہ درج کر لیا یاد رہے کہ پنجاب میں بغیر اجازت کسی بھی شخص کو بغیر معاہدہ اور بغیر تھانہ اندراج کے گھر یا دکان وغیرہ کرائے پر دینے پر سخت پابندی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...