سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں سے صورتحال خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیل سکتی،میاں بلال طارق

 سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں  سے صورتحال خطے کو جنگ کی آگ  میں دھکیل سکتی،میاں بلال طارق

خوشاب(نمائندہ دُنیا)مرکزی جمیعت اہلحدیث کے نائب ناظم ضلع خوشاب کی ممتاز مذہبی و سماجی شخصیت میاں بلال طارق نے کہا ہے کہ۔۔۔۔

 سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں سے پیدا ہونیوالی صورتحال پورے خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیل سکتی ہے اس کے تدارک کیلئے عالمی برادری بالخصوص او آئی سی کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی ، میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ پہلے ہی اسرائیل امریکہ اور ایران کے مابین ہونیوالی جنگ کے باروڈ کا ڈھیر بن چکا ہے ۔اگر سعودی عرب پر یمنی حوثیوں کے حملوں کو نہ روکا تو عالمی امن برباد ہونے کا اندیشہ ہے ،

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...