راجہ حسن کی وفات پر ایم سی افسران اہلکاران و دیگر شخصیات کا اظہار افسوس
سلانوالی(نمائندہ دنیا)میونسپل کمیٹی سلانوالی کے راجہ حسن کی وفات پر ایم سی افسران اہلکاران و دیگر شخصیات کا اظہار افسوس مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے۔۔۔۔
صبر جمیل کی دعا افسوس کرنے والوں میں اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی حمزہ ندیم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز سرگودھا چوہدری محمد اکمل تحصیلدار ملک فیاض احمد چیف آفیسر ایم سی خرم افتخار چوہدری میونسپل آفیسر فنانس راؤ محمد نعیم میونسپل آفیسر انفراسٹرکچر حافظ زیشان ضیاء محمد منیر لڑکا رائے مراتب کلیار شاہد الحسن عمران چوہدری عبد الرؤف گجر نوشاب انصاری شیخ صلاح الدین شوکت حسین سوبھی محمد امجد حبیبی اور سید نوید حسین شاہ کے نام شامل ہیں۔ ان تمام افراد نے مرحوم راجہ حسن کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments