بارش نے موسم یکسر تبدیل کر دیا ب
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)بدھ اور جمعرات کی درمانی شب میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے موسم یکسر تبدیل کر دیا ۔
بارش کے بعد دن بھر ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے دھوپ اچھی لگنے لگی یکے بعد دیگرے ہونے والی بارشوں سے جہاں برسیم اور دھان کی فصل پر خشگوار اثرات مرتب ہوئے وہاں گرمی کاموسم کا بھی اختتام پذیر ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments