چور شہری کے گھر سے موٹر سائیکل لے گئے

 چور شہری کے گھر سے  موٹر سائیکل لے گئے

میانوالی (نامہ نگار)ہرنولی کے علاقہ بالا شریف میں چوری کی واردات نامعلوم چور شہری کے گھر سے موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے معلوم ہوا ہے کہ۔۔۔

اصغر بٹھل نامی شہری کا موٹر سائیکل رات کو اس کے اپنے گھر کے کمرے کے اندر کھڑا تھا وہ صبح بیدار ہوا تو 1 لاکھ 40 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل غائب تھا ہرنولی پولیس نے چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...