سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

سفید چھڑی کے عالمی دن  کے موقع پر تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ہیلپنگ ہینڈز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر تقریب منعقد کی گئی۔

 جس میں نابینا افراد کی بڑی تعداد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں چیٔرمین ہیلپنگ ہینڈز امجد محمود بھٹی، صدر شوکت علی، چیمبر آف کامرس، انجمن تاجران، سول ڈیفنس کے نمائندوں اور دیگر شہریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نابینا افراد میں سفید چھڑیاں، وہیل چیٔرز اور کپڑے تقسیم کیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...