گور نر را ج کے نفاذ سے جمہور یت پسند لوگوں کو بڑ ی ما یو سی ہو ئی ، ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔۔
خیبر پختونخوا ہ میں ایمرجنسی اور گور نر را ج کے نفاذ سے جمہور یت پسند لوگوں کو بڑ ی ما یو سی ہو ئی خیبر پختونخوا ہ ایمر جنسی اور گو ر نر را ج کا نفاذ نہ صرف جمہور ی اقدار اور آ ئینی ا صو لو ں کے منافعی ہے بلکہ صو با ئی خودمختار ی اور عوامی مینڈیٹ کے حوا لہ سے سنگین سوا لا ت کو جنہم د یتا ہے خیبر سے کر اچی تک ہر شخص ا س غیر آ ئینی اور جمہور یت اقدا م کی مذ مت کر ر ہا ہے پور ی قو م کا مطالبہ ہے کہ آ ئین وقا نو ن کی با لا د ستی اور صو با ئی خود مختاری اور عوام کے حق حکمرا نی کا مکمل احترا م یقینی بنا یا جا ئے طاقت اور جبر کے بجا ئے جمہور یت مکا لمے اور آ ئینی راستے کو اختیا ر کیا جا ئے گو ر نر راج کو فی الفور ختم کیا جا ئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments