پختونخوا ہ میں ا یمر جنسی کا نفاذ ملک کی سیاسی تاریخ کا اہم مو ڑ ،اشرف برہان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق امیدوار حلقہ پی پی 74ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا ہ میں ا یمر جنسی کا نفاذ ملک کی سیاسی تاریخ کا اہم مو ڑ ہے۔۔۔
وفاقی حکو مت نے صوبے میں امن و اما ن کی بگڑتی صورتحا ل اور د ہشت گر د ی کے خلا ف مو ثر اقدا ما ت کی ضرورت کو اپنے ا س فیصلے کی بنیاد ی وجہ قرار د یا ہے ،تاہم خیبر پختونخوا میں امن کا قیام اور دہشت گر د ی کا خاتمہ ،آ ئینی مقا صد کے حصول کیلئے آ ئینی ضما نتوں اور شہر ی حقوق کا تحفظ بھی ضرور ی ہے۔ حکو مت ا یسی حکمت عملی اختیا ر کر ے جو ا من بھی قائم کر ے آ ئین کی بالا د ستی بھی برقرار ر کھے وفاق اور صو بوں کے د ر میا ن اعتما د کو بھی تقو یت د ے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments