پاکستا ن آ ج شد ید نو عیت کے سیاسی اور معاشی چیلنجز سے گزر ر ہا ، غلام قادر جام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء غلام قادر جام نے کہا ہے کہ پاکستا ن آ ج شد ید نو عیت کے سیاسی اور معاشی چیلنجز سے گزر ر ہا ہے۔۔۔۔
ا س سنگین صو رتحا ل کے پیش نظر حکو مت اور ا پو ز یشن وسیع ترقو می مفاد میں اپنا کر د ار ادا کر ے تمام جمہور ی قوتوں کو اپنے ذاتی اور جماعتی مفاد ا ت کو با لا ئے طا ق ر کھتے ہو ئے ایک میز پر بیٹھنا ہو گا کیونکہ ڈائیلاگ اور افہا م و تفہیم ہی جمہوریت کا حسن اور مسائل کا وا حد حل ہے سیاستدان ذاتی لڑا ئی چھوڑ کر مذا کر ات کی میز پر آئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments