17گاڑیوں کے چالان عدالت پیش

 17گاڑیوں کے چالان عدالت پیش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی ہدایت پر خصوصی ٹیم نے غیر معیاری گیس سلنڈر استعمال کرنے والی مسافر گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوے۔۔۔

 سرگودھا خوشاب روڈ پر جھال چکیاں کے قریب 50 سے زائد گاڑیاں چیک کی گئیں، LPG بطور فیول استعمال کرنے والی 17گاڑیوں کے چالان عدالت بھجوا دیئے گئے ،اس موقع پر تمام ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی گئی کہ LPG کو بطور فیول ہرگز استعمال نہ کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...