معاشی بہتر ی کیلئے پیداوار ی لا گت میں کمی نا گز یر ،شیخ آصف وہرہ

معاشی بہتر ی کیلئے پیداوار ی لا گت  میں کمی نا گز یر ،شیخ آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ ۔۔۔

معاشی بہتر ی کیلئے پیداوار ی لا گت میں کمی نا گز یر ہے پیداوار ی لا گت گھٹا نے کیلئے بجلی گیس پٹرو لیم مصنوعات کے نر خوں میں کمی کی جا ئے ا س کے ساتھ ساتھ ٹیکس سسٹم کو آ سا ن اور سادہ بنا یا جا ئے ٹیکسوں کی شرح میں ا گر کمی کی جا ئے تو ٹیکس ا ہداف کا حصو ل یقینی طور پر پورا ہو سکتا حکو مت کا ر و با ر ی بر ا د ر ی کی مشاور ت سے معاشی پالیسیاں بنا ئے اور فیصلے کر ے اس کے ہر صور ت دورس نتائج سامنے آ ئیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...