سعود ی عر ب میں حوثیوں کے حملے کھلی دہشتگرد ی ،قاری احمد علی ندیم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تحفظ ختم نبوت پنجاب کے صدر قاری احمد علی ندیم نے کہا ہے کہ سعود ی عر ب میں حوثیوں کے حملے کھلی دہشتگرد ی ہے ہو ائی۔۔۔
ا ڈو ں ہسپتا لوں تعلیمی اد ا رو ں اور شہر ی تنصیبا ت کو نشا نہ بنا نا قابل قبو ل نہیں ار ض حر مین شریفین کے دفاع کیلئے تمام طبقات متحد ہیں کیونکہ سعود ی عر ب امت مسلمہ کے لیے انتہا ئی محتر م ملک ہے پاکستا ن کے عوا م کسی صو رت بھی سعودی عر ب کے خلاف کسی قسم کی جا ر حیت کو قبو ل نہیں کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments