میگا پروجیکٹ کے سلسلہ میں اقدامات تیز کر دیئے گئے

 میگا پروجیکٹ کے سلسلہ میں اقدامات تیز کر دیئے گئے

میگا پروجیکٹ کے سلسلہ میں اقدامات تیز کر دیئے گئے 14ارب کی کثیر لاگت سے 170کلو میٹر میں لائنیں نئی بچھائی جارہی ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت کی ہدایت پرسرگودھا میں سیوریج نظام کی بحالی کے لیے شروع کئے جانے والے میگا پروجیکٹ کے سلسلہ میں اقدامات تیز کر دیئے گئے سرگودھا شہر میں واسا کی نگرانی میں 14ارب کی کثیر لاگت سے 170کلو میر میں سیور لائنیں اور سب لائنیں نئی بچھائی جارہی ہیں اس کے ساتھ ڈسپوزل ورکس کو اپ گریڈ اور نئے ڈسپوزل ورکس بھی بنائے جا رہے ہیں اس میگا پراجیکٹ کی چار سکیمیں بنائی گئی ہیں اس میگا پروجیکٹ کی تکمیل سے دور رس نتائج نکلیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...