دوران گشت مشکوک شخص گرفتار 30 لیٹر شراب برآمد
سلانوالی(نمائندہ دنیا)پولیس کی کاروائی دوران گشت مشکوک شخص گرفتار 30 لیٹر شراب برآمد مقدمہ درج۔۔۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سلانوالی میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر تیمور سلطان ہمراہ دیگر پولیس اہلکاران گشت پر تھے کے دوران گشت ایک مشکوک شخص محمد شہزاد ولد محمد نواز سکنہ محلہ چانن پورہ سلانوالی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 30 لیٹر شراب برآمد کر کے زیر دفعہ 3/4 امتناع منشیات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments