کوٹ مومن میں نامعلوم لاش برآمد

کوٹ مومن میں نامعلوم لاش برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی ترجمان کی جانب سے کوٹمومن میں ہونیوالے احتجاج کے تناظر میں بتایا گیا کہ 08۔10۔2026 کو ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر اطلاع موصول ہوئی کہ موضع اوپی، کوٹ مومن میں ایک نامعلوم نعش پڑی ہے ۔

 پولیس موقع پر پہنچی تو نعش کی شناخت محمد نوازسکنہ اوپی، کے نام سے ہوئی۔ ابتدائی ملاحظہ کے دوران متوفی کی گردن پر ہلکا سرخی مائل رگڑ کا نشان پایا گیا، تاہم جسم کے دیگر حصوں پر کوئی ظاہری نشان موجود نہ تھا پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے متوفی کا پوسٹ مارٹم کروایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...