مقدم قتل کے مجرم کو عمر قیداور 6 لاکھ روپے جرمانہ

 مقدم قتل کے مجرم کو عمر قیداور 6 لاکھ روپے جرمانہ

مقدم قتل کے مجرم کو عمر قیداور 6 لاکھ روپے جرمانہ مجرم نے ظہیر نامی شخص کو قتل کیا تھا، جس کا مقدمہ جھال چکیاں درج تھا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیشن عدالت نے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد سلیم کو عمر قید بامشقت اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مجرم نے ظہیر نامی شخص کو قتل کیا تھا، جس کا مقدمہ تھانہ جھال چکیاں میں درج تھا۔ پولیس کے مطابق جھال چکیاں پولیس کی مؤثر تفتیش اور مضبوط پیروی مقدمہ کے نتیجے میں مجرم کو سزا دلوائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...