تین نائب تحصیلداروں کے علاقوں میں تبادلے

تین نائب تحصیلداروں کے علاقوں میں تبادلے

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) محکمہ مال سرگودھا کے تین نائب تحصیلداروں کے علاقوں میں ردوبدل کر دیا گیا۔

زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے محکمہ مال کی خاتون نائب تحصیلدار امبر احمد کو سب رجسٹرار تحصیل سرگودھا اربن کو ایڈیشنل چارج کانگوئی چک 92 شمالی،نائب تحصیلدار قیصر منیر سب رجسٹرار ای خدمت سنٹر،سرگودھا ون کو ایڈیشنل چارج موضع ماڑی، سررگودھا ٹو،نائب تحصیلدار فرحت فیاض کو شاہین آباد تعینات کر کے ایڈیشنل چارج چک 46 جبوبی،چک 90 جبوبی کی ذمہ داری عائد کر دی اور احکامات پر فوری عمل درامد کا حکم دے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...