راستہ پوچھنے گھر داخل ہو نیوالی خاتون الماری کا صفایا کر گئی

راستہ پوچھنے گھر داخل ہو نیوالی  خاتون الماری کا صفایا کر گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)راستہ پوچھنے کے بہانے گھر میں داخل ہونے والی خاتون نے الماریوں کا صفایا کر دیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں حمزہ نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم خاتون بچے کے ہمراہ انکے گھر میں داخل ہوئی اور راستہ پوچھنے کے بہانے گھر پر موجود افراد کو اپنی باتوں میں الجھاتے ہوئے ملزمان نے الماریوں سے نقدی، زیورات، موبائل اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا  تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...