چنگ چی رکشوں کی یلغار سے آ مد ورفت معطل ہوکر ر ہ گئی

چنگ چی رکشوں کی یلغار سے  آ مد ورفت معطل ہوکر ر ہ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مقام حیات روڈاور واٹر سپلائی روڈ پر ریڑھیوں اور چنگ چی رکشوں کی یلغار سے آ مد ورفت معطل ہوکر ر ہ گئی ہے ا س کے علاو ہ دو کا نداروں کیلئے بھی مسائل بڑھتے جا ر ہے ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ موجود ہ صورتحا ل میں میونسپل کارپوریشن حکا م خا مو ش تماشائی بن چکے ہیں مذکور ہ روڈ صورتحال کا تدار ک یہاں کے لو گو ں کا دیرینہ مطالبہ ہے۔ ضرورت ا س امر کی ہے کہ ان مصروف شاہراؤں پر فی الفور آپریشن کر کے دو کا نداروں کو ا س عذا ب سے نجا ت دلا ئی جا ئے اور ٹریفک کی روا نی کو بھی بر قرار رکھا جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...