چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی محمد اظہر سہیل خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم نے سرگودھا میں اہم انتظامی تبدیلی کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی محمد اظہر سہیل خان کو عہدے سے ہٹا کر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی، جبکہ چنیوٹ میں تعینات سی ای او ایجوکیشن وقاص احمد کو نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سرگودھا مقرر کر دیا گیا ہے ۔
محکمہ تعلیم نے سرگودھا میں اہم انتظامی تبدیلی کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی محمد اظہر سہیل خان کو عہدے سے ہٹا کر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی، جبکہ چنیوٹ میں تعینات سی ای او ایجوکیشن وقاص احمد کو نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سرگودھا مقرر کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments