اوور چارجنگ گاڑیوں کو پر1لاکھ 90 ہزار روپے جرمانہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری آر ٹی اے سرگودھا محمد طاہر ملک نے عملہ کے ہمراہ لاہور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں گاڑیوں کو چیک کیا۔
دوران چیکنگ سی این جی سلنڈر رکھنے والی گاڑیوں، اوور لوڈنگ اور اوور چارجنگ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بھر پور کارروائی کرتے ہوئے ان قانون شکن گاڑیوں سے مجموعی طور پر1لاکھ 90 ہزار روپے جرمانہ وصول کر کے خزانہ میں جمع کروا دیا، دوران کارروائی سی این جی سلنڈرز بھی گاڑیوں سے اتروا دیئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments