سابقہ رنجش ،مخالفین کا اینٹوں سے حملہ ، شہری کو زخمی کر دیا
سابقہ رنجش ،مخالفین کا اینٹوں سے حملہ ، شہری کو زخمی کر دیاملز موں نے سنگین دھمکیاں دیں ، پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر مخالفین نے اینٹوں کے وار کرتے ہوئے شہری کو لہو لہان کر دیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں حسن علی نامی شہری اپنے دوست عثمان کے ہمراہ جا رہا تھا کہ اس دوران ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر انہیں قابو کر لیا اور ڈنڈوں، سوٹوں اور اینٹوں کے وار کرتے ہوئے لہولہان کر دیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments