گیس مالکان حوالات بند

 گیس مالکان حوالات بند

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) غیر قانونی طور پر گیس کی ری فلنگ کرنیوالے منی ایجنسیوں کے دو مالکان حوالات جا پہنچے ۔

محمد ابرار، اشرف کو پابندی کے باوجود گیس کی ری فلنگ کا دھندا کرتے موقع پر پکڑ کر ان کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...