سینئر سٹیزن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یومِ اقبال کی تقریب

 سینئر سٹیزن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یومِ اقبال کی تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سینئر سٹیزن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یومِ اقبال کی تقریب، مفکر پاکستان کی فکر و فلسفے کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا سرگودھا میں سینئر سٹیزن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یومِ اقبال کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں مقررین نے مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی زندگی، افکار، فلسفے اور قومی خدمات پر روشنی ڈالی۔تقریب میں فاؤنڈیشن کے چیٔرمین عبد القدیر خان، وائس چیئرمین کوثر بھٹی سمیت دیگر عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...