اہلِ بیت کانفرنس 13 نومبر جامع مسجد معاویہ فاروق اعظم روڈ میں ہو گی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا میں ختم نبوت و اصحاب رسول و اہلِ بیت کانفرنس 13 نومبر جامع مسجد معاویہ فاروق اعظم روڈ پر منعقد ہو گی۔
جس سے جمعیت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان کے مرکزی راہنما علامہ محمد عطاء اﷲ بندیالوی،رکن پنجاب اسمبلی مولانا محمد الیاس چنیوٹی، مولانا احمد شعیب خان اور دیگر علماء و مشائخ خطاب کریں گے جس کے انتظامات کو حتمی شکل دے کر کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں اس موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments