میگا سیوریج منصو بہ مکمل طور پر سست روی کا شکا ر،حا مد نو ازاعوا ن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صدرپا کستا ن پیپلزپارٹی و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ نے کہا ہے۔
کہ سرگودہا میں میگا سیوریج منصو بہ مکمل طور پر سست روی کا شکا ر ہو چکا ہے جو لو گو ں کی مشکلا ت کا مو جب بن ر ہا ہے اس منصو بے کے تحت کھو د ی گئی سڑ کو ں متاثر ہ راستوں گر د و غبا ر اور آمد ورفت میں رو کا وٹوں کے با عث شہر یو ں کو مشکلا ت کا سامنا ہے۔ ارباب اختیا ر میگا سیوریج منصو بے کی تکمیل کو تیز رفتاری سے مکمل کر نے کیلئے پلا ننگ کریں کیونکہ ا سوقت ا ند رو ن شہر منصو بے کے تحت کھود ی گئی سڑ کو ں کی و جہ سے آ مد ورفت مکمل طور پر مشکلا ت سے دوچا ر ہو چکی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments