4ڈرائیورز گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس نے غیر قانونی پک اپ پوائنٹ پر کاروائی کر کے 4ہائی ایس ویگنیں پکڑ کر ڈرائیورز سمیت تھانے میں بند کر دی جن کے نام رفاقت، احمد شیر،امجد، عمر، اشرف ہیں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
ٹریفک پولیس نے غیر قانونی پک اپ پوائنٹ پر کاروائی کر کے 4ہائی ایس ویگنیں پکڑ کر ڈرائیورز سمیت تھانے میں بند کر دی جن کے نام رفاقت، احمد شیر،امجد، عمر، اشرف ہیں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments