بجلی بند رہے گی
میانوالی (نامہ نگار)ایس ڈی او فیسکو کندیاں عبداللہ نے صارفین فیسکو کو مطلع کیا ہے۔
کہ آج 18 نومبر بروز بدھ کندیاں فیڈر پر بجلی دن 12 بجے سے عصر 4 بجے تک بند رہے گی صارفین بجلی کا متبادل بندوبست کر کے رکھیں پانی کا ذخیرہ بھی رکھیں بعد از مرمت و کام بجلی چالو کر دی جائے گی تکلیف کے لیئے فیسکو کندیاں معذرت خواہ رہے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments