خاتون گھر سے پیر سے دم کروانے گئی مگر گھر واپس نہ آئی

خاتون گھر سے پیر سے دم  کروانے گئی مگر گھر واپس نہ آئی

میانوالی (نامہ نگار)محلہ احمد آباد کندیاں میں شادی شدہ خاتون گھر سے ایک پیر سے دم کروانے معصوم بچی کو ساتھ لے کر گئی مگر گھر واپس نہ آئی بلکہ کہیں غائب ہوگئی خاتون پیچھے گھر میں ایک بیٹے کو چھوڑ کر اپنے سونے کے زیورات بھی ساتھ لے گئی۔

 جس کا موبائل فون بھی بند تھا ستھرا پنجاب کے ورکر خاوند کے مطابق وہ کام پر گیا تو بیوی گھر موجود تھی میرے بعد میں غائب ہوئی شک ہے کہ اسے کسی نے حرامکاری کے لے لئے اغوا کیا ہے ۔خاوند فیاض حسین کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا پرچہ درج ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...