نئے صو بو ں کے قیا م کے حوا لہ سے پیپلزپارٹی کے مو قف میں کو ئی تضا د نہیں ،تسنیم ا حمد قریشی

نئے صو بو ں کے قیا م کے حوا لہ  سے پیپلزپارٹی کے مو قف میں  کو ئی تضا د نہیں ،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈو یثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے۔

 کہ نئے صو بو ں یا انتظا می اکا ئیوں کے قیا م کے حوا لہ سے پیپلزپارٹی کے مو قف میں کو ئی تضاد نہیں پیپلزپارٹی عوا م کی جماعت ہے اور پاکستان کے عوا م کی ا میدوں امنگوں اور مختلف تحریکوں کی تر جما ن ہے پارٹی آ ئین پا کستا ن 1973کے آ ر ٹیکل 239 4کے مطا بق صو بے کے عوا م کی مرضی کو عملی شکل دینے کی حامی ہے عوا م کی مر ضی کے بغیر فیصلوں کو پیپلز پارٹی کو ئی اہمیت نہیں د یتی یہ حقیقت ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں ہو یا نہ ہو لیکن و ہ عوا م میں رہتی ہے ۔پاکستا ن پیپلزپارٹی آ ئین قا نو ن کی حکمرا نی کو ہمیشہ ہی اہمیت دیتی ہے اور آئند ہ بھی دیتی ر ہے گی اپنے کا ر کنا ن و جیا لو ں کے ساتھ کو ئی کسی قسم کی حق تلفی بر د اشت نہیں کی جا ئے گی حکو مت عوامی ریلیف اور مسائل و مشکلا ت کے حوا لہ سے سنجید ہ عملی اقدا ما ت اٹھائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...