ریتک نے خاتون مداح کو لپ سٹکس کا تحفہ بھیج دیا

ریتک نے خاتون مداح  کو لپ سٹکس کا تحفہ بھیج دیا

ریتک روشن نے خاتون مداح کو لپ سٹک سے انکی فلم’’سپر 30‘‘کے کردارکی تصویر بنانے پرلپ سٹکس کا تحفہ دیدیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (اے پی پی) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کی مداح انامیکا شرما نے لپ سٹک سے ان کے کردار کی تصویر بناکر ٹوئٹر پر شیئر کی جس پر ریتک نے انامیکا شرما کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا وہ ان کیلئے ایک بہت زبردست سرپرائز بھیج رہے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں