کیا انوشکا شرما اُمید سے ہیں ؟

کیا انوشکا شرما اُمید سے ہیں ؟

بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی گزشتہ سال ہی شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب میڈیا میں اداکارہ کے اُمید سے ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیر ضروری باتیں ہیں جوکہ کبھی نہیں چھپ سکتیں۔ آپ شادی کو راز میں رکھ سکتے ہیں لیکن امید سے ہونے کو کبھی نہیں چھپا سکتے ۔لوگ بغیر سوچے سمجھے کچھ بھی لکھ دیتے ہیں۔ حتیٰ کہ میڈیا لوگوں کو اُمید سے ہونے سے قبل ہی ماں بنا دیتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں