عاطف اسلم کے ’’بارہ بجے ‘‘کا ٹیزر جاری

عاطف اسلم کے ’’بارہ بجے ‘‘کا ٹیزر جاری

گلوکارعاطف اسلم کے نئے گیت بارہ بجے کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جس کے بعد شائقین اس کے ریلیز ہونے کا انتظار بے چینی سے کررہے ہیں۔

لاہور( کلچرل رپورٹر)عاطف اسلم کی ویڈیو ذیشان پرویز نے پروڈیوس کی ہے جسے 12دسمبرکو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں