خوا تین کو با اختیا ر بنا نے کی ضرورت نہیں،صرف دبانا چھوڑی دیں:کنگنا

خوا تین کو با اختیا ر بنا نے کی ضرورت  نہیں،صرف دبانا چھوڑی دیں:کنگنا

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیا ر بنا نے کی اتنی ضرورت نہیں بلکہ صرف انہیں دبانا چھوڑ دیا جائے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی( آن لائن) اداکارہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ خواتین بہت طا قت ور ہیں اور وہ عزت کی طلب گار ہوتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں