لگتا ہے شریف خاندان خانہ جنگی چاہتا ہے :تحریک انصاف
تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سیف اﷲ نیازی، پنجاب کے صدر اعجاز چودھری اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی طرف سے
اسلام آباد ( آئی این پی ) لاہور اور پنڈی والوں کی غیرت پر سوال اٹھانے اور انہیں تشدد پر اکسانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ (ن)لیگ اور شریف خاندان اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے ملک میں خانہ جنگی کرانا چاہتا ہے ’لاہو ر اور پنڈی والوں نے تو (ن)لیگ کو مسترد کرکے اپنی غیرت کا ثبوت دیدیا ہے ۔