اڈیالہ جیل حکام نے وکالت نامہ پر عمران کے دستخط کروا دئیے

اڈیالہ جیل حکام نے وکالت نامہ پر عمران کے دستخط کروا دئیے

وکیل کو 190ملین پاؤنڈ کیس کے وکالت ناموں کیلئے عید کے بعد آنیکی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوز ایجنسیاں) اڈیالہ جیل کے حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج معالجہ کی غرض سے پٹیشن دائر کرنے کیلئے دئیے گئے وکالت ناموں پر دستخط کروادیئے ۔ وکیل بانی ، خالد یوسف چودھری نے دستخط شدہ وکالت نامے وصول کر لئے ،وکالت نامہ عزیر کرامت بھنڈاری کے نام پر جاری کیا گیاجبکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے وکالت ناموں کیلئے عید کے بعد آنے کا کہا گیا ہے۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں