پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی :زرداری

 پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی :زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت اداکی ، ہمارے شہری اور سکیورٹی اہلکار قربانیاں دے رہے ہیں، ہم ان کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت اداکی ، ہمارے شہری اور سکیورٹی اہلکار قربانیاں دے رہے ہیں، ہم ان کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...