ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33فیصد اضافہ
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33فیصد کا اضافہ کیا گیافیصد مہنگے ہوگئے۔
، مئی کے مقابلے جون میں ادویات قیمتوں میں 1.59فیصد اضافہ کیا گیا ۔دستاویز کے مطابق جون میں ڈاکٹر کلینک کی فیسوں میں سالانہ بنیادوں پر 9.81 فیصد اضافہ ہوا، جون میں ڈینٹل سروسز سالانہ بنیادوں پر 5.99فیصد مہنگی ہوگئیں۔میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں سالانہ بنیادوں پر 15.01فیصد اضافہ کیا گیا۔جون میں میڈیکل ٹیسٹ 0.88