آئی پی پیز ملکی معیشت کیلئے خطرہ ہیں، ڈاکٹراختیار بیگ

آئی پی پیز ملکی معیشت کیلئے  خطرہ ہیں، ڈاکٹراختیار بیگ

کراچی(آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے سابق سینئر نائب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے انڈیپنڈنٹ پاور پروجیکٹس کو پاکستان کی معیشت کیلئے فنانشل رسک قرار دیا ہے ۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اوور انوائسنگ اور کرپشن میں ملوث آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے اور لوٹی ہوئی رقم وصول کرکے آئی پی پیز کے معاہدے منسوخ کئے جائیں۔ انہوں نے حکومت کو تجویز دی کہ 3750 میگاواٹ کے 3 بند بجلی گھروں کو 60 فیصد کیپیسٹی سرچارج کی ادائیگی پر نظرثانی کی جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں