کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ، صنعتی شعبہ بدستوردبا ؤمیں ہے ،میاں زاہد

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ، صنعتی شعبہ بدستوردبا ؤمیں ہے ،میاں زاہد

کراچی (این این آئی)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے زوردیا کہ حکومت کوسرمایہ کاروں کے اعتماد اور۔۔۔

 بیرونی مالیاتی تعاون کے ثمرات صنعتوں اورعوام تک پہنچانے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے ۔میاں زاہد کے مطابق مقامی صنعتیں لاگت میں اضافے اورتوانائی بحران کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ انہوں نے خبردارکیا کہ پاکستان کی حقیقی معیشت ابھی تک مشکلات سے دوچارہے کیونکہ مالی سال 2026 کے پہلے چھ ماہ میں کرنٹ اکانٹ خسارہ بڑھ کر 1.174 ارب ڈالرہوگیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں