صنعتی ترقی کیلئے پیداواری صلاحیت میں اضافہ ناگزیر ہے ،لاہور چیمبر

صنعتی ترقی کیلئے پیداواری صلاحیت میں اضافہ ناگزیر ہے ،لاہور چیمبر

لاہور(اے پی پی)لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر تنویر احمد شیخ نے کہا کہ صنعتی ترقی کیلئے پیداواری صلاحیت میں اضافہ ناگزیر ہے۔۔۔

 اور وسائل کے موثر استعمال سے نہ صرف لاگت میں کمی بلکہ صنعت کی مسابقت میں بھی نمایاں اضافہ ممکن ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے این پی او  کے زیر اہتمام پرنٹنگ و پیکیجنگ انڈسٹری میں پیداواری صلاحیت میں اضافے اور وسائل کے موثر استعمال سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں