اشیاوخدمات کی برآمدات میں مسلسل اضافہ ریکارڈ

اشیاوخدمات کی برآمدات میں مسلسل اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(آئی این پی)اشیاوخدمات کی برآمدات میں مالی سال 2025-26 کے دوران مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ۔

جسے صنعتی سرگرمیوں میں بہتری اور عالمی منڈیوں میں طلب کی بحالی کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے  ۔منصوبہ بندی کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ مئی 2026 کی ماہانہ ترقیاتی رپورٹ کے مطابق بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار جولائی تا مارچ مالی سال 2025-26 کے دوران 6.5 فیصد بڑھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں