معیشت کو آئندہ مالی سال میں کئی چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ،خادم حسین
لاہور (آن لائن)فاؤنڈر ز گروپ کے سرگرم رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو آئندہ مالی سال میں شدید مالیاتی دباؤ،۔۔۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور سرمایہ کاری کے بحران جیسے چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے ۔اپنے ایک بیان میں خادم حسین نے کہا کہ اپریل 2026ء کے دوران پاکستان کا ماہانہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس سے خسارے میں تبدیل ہو گیا جبکہ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں تقریباً 14فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔