بجٹ میں تاجر برادری کیلئے مزید مشکلات کا خدشہ

بجٹ میں تاجر برادری کیلئے  مزید مشکلات کا خدشہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی چیمبرکے سابق نائب صدر طارق حلیم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے تحت تیار کیا جانے والا بجٹ کاروباری برادری اور۔۔۔

 عام عوام کیلئے مزید مشکلات پیدا کرسکتا ہے ۔انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جو معاشی سرگرمیوں کو سست کرسکتے ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں